لاہور کا منفرد کتاب بازار | عنوانات | DW | 23.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

لاہور کا منفرد کتاب بازار

گزشتہ 65 برس سے لاہور کے مال روڈ پر لگنے والے ہفتہ وار کتاب بازار کا آغاز تو پرانی انار کلی سے ہوا تھا مگر گزشتہ 40 سالوں سے یہ بازار ادبی اور سماجی حوالے سے شہرت رکھنے والے پاک ٹی ہاؤس کے بالکل سامنے ایک گلی میں ہر اتوار کو لگتا ہے۔ یہاں ہر قسم کی پرانی کتابوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:01

پڑھیں بھی