لاہور: دھماکے میں کم از کم سات ہلاک | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.02.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

لاہور: دھماکے میں کم از کم سات ہلاک

لاہور سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار تنویر شہزاد کے مطابق ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گلبرگ کے علاقے میں بھی دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:29
Now live
01:29 منٹ

پڑھیں بھی