لاکھوں مسلمان بھارتی شہریت سے محروم | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 31.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

لاکھوں مسلمان بھارتی شہریت سے محروم

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مصدقہ بھارتی شہریوں کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی۔ کئی دہائیوں سے آسام میں مقیم قریب بیس لاکھ افراد کو ’غیر قانونی تارکین وطن‘ قرار دے دیا گیا جن میں اکثریت مسلمان شہریوں کی ہے۔ تاہم بے وطن کیے گئے ان افراد کو اپیل کا حق حاصل ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:05

پڑھیں بھی