لائن آف کنٹرول: پاکستانی و بھارتی گولہ باری میں پھنسے کشمیری
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی کے بعد سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں میں شدت آ چکی ہے۔ دونوں ممالک کی افواج ایک دوسرے پر گولہ باری میں پہل کے الزامات عائد کرتی ہیں۔
ویڈیو دیکھیے02:44
شیئر کریں
لائن آف کنٹرول: پاکستانی و بھارتی گولہ باری میں پھنسے کشمیری