قیام پاکستان کی 69 ویں سال گرہ | تمام میڈیا مواد | DW | 13.08.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

قیام پاکستان کی 69 ویں سال گرہ

اس سال پاکستان اپنے قیام کی 69 ویں سال گرہ اور اپنا 70واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ موجودہ ملکی سیاسی حالات، دہشت گردانہ حملوں اور سکیورٹی خطرات کے باوجود عوام میں جشن آزادی منانے کا جذبہ ہمیشہ کی طرح اپنے عروج پر ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پڑھیں بھی