قرآن پڑھانے کے ليے روزانہ اسی کلوميٹر کا سفر کرنے والی قاريہ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

قرآن پڑھانے کے ليے روزانہ اسی کلوميٹر کا سفر کرنے والی قاريہ

رضیہ چراغ دین دس افراد کی واحد کفيل ہيں۔ اپنے خاوند کی بيماری کے بعد رضيہ نے ہمت نہ ہاری اور اپنی اور اپنے اہل خانہ کی ذمہ داری خود اٹھانے کی ٹھان لی۔ آج کل وہ لاہور ميں اپنی موٹر سائيکل پر روزانہ اسی کلوميٹر کا سفر طے کرتی ہيں اور گھر گھر جا کر بچوں کو قرآن پڑھاتی ہيں۔ سميرا لطيف کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 03:15

پڑھیں بھی