قدرتی اجزا سے تیار کیے گئے شمالی جرمنی کے لذیذ پکوان | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.03.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

قدرتی اجزا سے تیار کیے گئے شمالی جرمنی کے لذیذ پکوان

یوہانس کنگ اور جان فلپ نارتھ جرمن کھانوں کے مستند باورچی تصور کیے جاتے ہیں۔ یہ دونوں جنگلی گلاب، ساحلی زمین پر اگنے والے پودوں اور مختلف اقسام کی مچھلیوں سے وہ کھانے تیار کرتے ہیں، جو جزیرہ زِلٹ کی فطرت پیش کرتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:47