قاتل مکھياں بمقابلہ پينگوئن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

قاتل مکھياں بمقابلہ پينگوئن

حال ہی ميں جنوبی افريقی شہر کيپ ٹاؤن کے ساحل سے ساٹھ سے زائد افريقی نسل کے پينگوئنز مردہ حالت میں ملیں۔ پینگوئنز کی یہ نسل ناپيدگی کے خطرے سے دوچار ہے۔ اس واقعے نے سائنسدانوں کو کافی پريشان رکھا اور وہ پينگوئنز کی ہلاکت کی وجہ جاننے کے ليے تحقيق ميں مشغول رہے۔ بالآخر پتا يہ چلا کہ شہد کی مکھياں ان پينگوئنز کی ہلاکت کی وجہ ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:58