ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان میں یہ خاص اسکول رات کے وقت کھلتا ہے۔ بچے سولر لائٹس کی روشنی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو ہمیں اسکول کے بانی روحیل ورنڈ نے بھیجی ہے۔
بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit
پیرما لنک https://p.dw.com/p/33Cmp
کنڈرگارٹن باقاعدہ اسکول سے پہلے بچوں کی پہلی درسگاہ اور تربیت گاہ سمجھے جاتے ہیں۔ گنڈرگارٹن کا آغاز تو جرمنی سے ہوا تھا لیکن چین میں گنڈرگارٹن بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ تحریم عظیم کا بلاگ
پاکستان کے کروڑوں بچے ملکی آئین میں انہیں دیے گئے تعلیم کے بنیادی حق سے عملاﹰ محروم ہیں۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب پاکستانی بچے تعلیمی سلسلے سے مزید دور ہوتے جا رہے ہیں۔
احتجاج کا موضوع قوموں کی عظمت اور شعوری ترقی کا طاقتور اشارہ ہوتا ہے۔ آئیے نفسیات کی بوجھل ترکیبات کو استعمال کرنے سے پہلے اس مقدمے کی بنیادوں کو سادہ مثالوں سے کھڑا کرنے کی کوشش کریں۔
سیدہ ثنا بتول اپنے اس بلاگ میں تفصیل سے بتا رہی ہیں کہ کس طرح طلبہ پر بہتر گریڈز لانے کے لیے روا رکھا جانے والا دباؤ انہیں اس نہج پر پہنچا دیتا ہے کہ وہ اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی زندگی ختم کر دینے کی راہ چن لیتے ہیں۔