فٹ بال کھیل نے خواتین کی زندگی بدل دی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 02.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فٹ بال کھیل نے خواتین کی زندگی بدل دی

کھیلوں کے میدان میں خواتین کی شمولیت بیشتر ممالک میں آج بھی زیر بحث موضوع سمجھا جاتا ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن میں 'ڈسکور فٹ بال' فیسٹیول میں دنیا بھر سے نوجوان خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:31

پڑھیں بھی