فٹبال میں لوہا منواتی لیاری کی لڑکیاں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فٹبال میں لوہا منواتی لیاری کی لڑکیاں

کراچی کے علاقے لیاری نے پاکستان کو فٹ بال کے بہترین کھلاڑی دیے ہیں اور اب یہاں سے لڑکیاں بھی اس میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ لیاری کی اقصیٰ داؤد نے حال ہی میں ایشیئن فٹبال کنفیڈریشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 05:17