تصویر: privatفوزیہ کلثوم رانا فوزیہ کلثوم رانا صحافت اور فعالیت کے میدان میں ورسٹائل تجربہ رکھتی ہیں۔ فوزیہ ریڈیو پاکستان کے نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز چینل میں فلیگ شپ ٹاک شو کی میزبانی کرتی ہیں۔ وہ آج ٹی وی میں پروڈیوسر بھی ہیں۔