فوجی تربیت گاہ کیسے بن گئی جنگلی حیات کا گھر | سوال | DW | 08.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

فوجی تربیت گاہ کیسے بن گئی جنگلی حیات کا گھر

قدرتی ماحول کیسے محفوظ ہو اگر ہر طرف ٹینک اور گولا بارود ہو۔ سننے میں شاید عجیب لگے لیکن جنگلی حیات عسکری تربیت گاہوں میں پنپتی ہے۔ جانوروں اور پرندوں کی کچھ نایاب اقسام گولے بارود کی وجہ سے زمین میں پیدا ہونے والے گڑھوں میں اپنا گھر بنا لیتی ہیں۔ جرمن فوج کوشش کر رہی ہے فوجی ٹرینگ سے قدرتی ماحول کو نقصان نہ پہنچے۔

ویڈیو دیکھیے 03:50
  • تاریخ 08.10.2019
  • دورانیہ 03:50 منٹ
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں سائنس
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/3Qsov

پڑھیں بھی