فلورینس میں سیاح سڑک پر کھانا نہیں کھا سکتے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.09.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فلورینس میں سیاح سڑک پر کھانا نہیں کھا سکتے

دنیا بھر سے بڑی تعداد میں سیاح اٹلی کے ثقافتی شہر فلورینس کو دیکھنے آتے ہیں۔ تاہم شہر کی صفائی ستھرائی کے پیش نظر حکومت کی جانب سے حال ہی میں ’تاریخی مقامات کے سامنے سڑک پر کھانے پینے پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔‘ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 01:36