فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان یروشلم میں جھڑپیں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.04.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان یروشلم میں جھڑپیں

یروشلم کے یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر کی گئی عام تعطیلات تازہ پرتشدد کشیدگی کے نذر ہوگئی ہیں۔ جمعے کے روز مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ویڈیو دیکھیے 03:01