فلسطینی غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی منصوبہ بندی کے خلاف احتجاج | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.06.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فلسطینی غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی منصوبہ بندی کے خلاف احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے غرب اردن کے وسیع علاقے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف تل ابیب میں ’یہودی- عرب ریلی‘ نکالی گئی۔ اسرائیلی مظاہرین نے زمین پر لیٹ کر سڑکیں بلاک کر دیں اور ’قبضے کو روکا جائے‘ جيسے نعرے لگائے۔

ویڈیو دیکھیے 01:30

پڑھیں بھی