فضائی ٹیکسی کا سفر حقیقت بن گیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فضائی ٹیکسی کا سفر حقیقت بن گیا

اگر آپ بھی اپنے شہر میں ٹریفک کی صورتحال سے پریشان ہیں تو آپ کے لیے فضائی ٹیکسی کا استعمال یقیناﹰ فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ یورپ سمیت دنیا بھر میں کئی خطوں کے ماہرین فضائی ٹیکسی متعارف کرانے کی کوششوں میں ہیں۔ آسٹریئن دارالحکومت ویانا میں آزمائش کے طور پر پہلی مرتبہ ایک ’ایئر ٹیکسی‘ کا افتتاح کیا گیا ہے، جن کی مزيد پيداوار 2020ء تک ممکن ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:39