فرنیچر کیسے بتاتا ہے کہ لکڑی چوری کی ہے یا نہیں؟ | سوال | DW | 22.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

فرنیچر کیسے بتاتا ہے کہ لکڑی چوری کی ہے یا نہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ’وُڈ سپائی‘ کس کو کہتے ہیں؟ عرف عام میں’جاسوس‘ قرار دیے جانے والے ان ماہرین نباتات کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ یہ پتہ چلائیں کہ آیا کوئی فرنیچر ایسی لکڑی سے بنایا گیا ہے، جو کسی جنگل سے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی تھی۔ جرمنی میں ایک انسٹیٹوٹ یہ کام انجام دیتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:37
Now live
04:37 منٹ

پڑھیں بھی