’فرانس یورپ میں دہشت گردی کا مرکز‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.07.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’فرانس یورپ میں دہشت گردی کا مرکز‘

فرانس کے جنوبی شہر نِیس میں قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا اور اس دہشت گردانہ کارروائی کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جرمنی سمیت دیگر یورپی اور عالمی رہنماؤں نے اس ہولناک واقعے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فرانس کچھ عرصے سے دہشت گردوں کا نشانہ کیوں بنا ہوا ہے؟ اس بارے میں ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفی ٰ کی اے ٹی وی سے بات چیت۔

ویڈیو دیکھیے 03:31
Now live
03:31 منٹ