فرانس کا ایکوئریم، جو گھر ہے کئی اقسام کی مچھلیوں کا | سوال | DW | 13.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

فرانس کا ایکوئریم، جو گھر ہے کئی اقسام کی مچھلیوں کا

یورپ کا سب سے بڑا ایکوئریم فرانس میں ہے۔ یہاں مانتا رے مچھلی بھی موجود ہے جسے دیکھنے کی خواہش بہت سے غوطہ خوروں کی ہوتی ہے۔ اس مچھلی کے علاوہ کئی دیگر اقسام کی مچھلیاں بھی یہاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ سمندری حیات میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اس ایکوئریم کا دورہ کرنا کسی خواب سے کم نہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:56

پڑھیں بھی