فالتو سے پالتو: آوارہ کتے بلیوں کی دیکھ بھال کرتی پاکستانی نوجوان | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فالتو سے پالتو: آوارہ کتے بلیوں کی دیکھ بھال کرتی پاکستانی نوجوان

لاہور شہر کی گلیوں میں بھٹکتے جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے ستائیس سالہ حنا مظفر گزشتہ سات سالوں سے جدوجہد کر رہی ہیں۔ حنا شہر کے مختلف علاقوں کے بچوں کو ڈرائنگ اور اسٹریٹ تھیٹر کے ذریعے آوارہ جانوروں کے حقوق اور تحفظ کے بارے میں آگہی فراہم کرتی ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:21