فاقہ کشی کا شکار یمنی بچے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.06.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

فاقہ کشی کا شکار یمنی بچے

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ فوری اقدامات نہ لیے گئے تو خانہ جنگی اور کووڈ انیس کی وجہ سے یمنی بچے شدید قسم کی فاقہ کشی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یمن کو شدید ترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:20

پڑھیں بھی