غیر قانونی مہاجرت: ’ڈنکی لگانے‘ والے پاکستانی نوجوان کے جان لیوا سفر کی کہانی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.04.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

غیر قانونی مہاجرت: ’ڈنکی لگانے‘ والے پاکستانی نوجوان کے جان لیوا سفر کی کہانی

پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاں سے ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں نوجوان اپنے بہتر مستقبل کی خواہش میں یورپ پہنچنے کا غیر قانونی راستہ اپناتے ہیں۔ اسی طرح اکیس سالہ علی ورک نے بھی پاکستان سے ایران، ترکی اور یونان تک غیر قانونی طریقے سے سفر کیا تھا۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 04:46