غیر قانونی مہاجرت: معذور بہن اپنے بھائی کی واپسی کی منتظر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

غیر قانونی مہاجرت: معذور بہن اپنے بھائی کی واپسی کی منتظر

پانچ سال قبل ترکی کی سرحد عبور کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے عمر حیات کی بڑی بہن روبینہ کوثر اپنی ٹانگوں سے محروم ہونے کے باجود ہر روز وزیر آباد کے ریلوے اسٹیشن پر اپنے بھائی کی واپسی کا انتظار کرتی ہے۔ روبینہ غیر قانونی مہاجرت کے خطرات کے حوالے سے اپنے علاقے کے مکینوں کو خبردار کررہی ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:36