dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
غزہ پٹی کا علاقہ غربت اور مسائل سے گھرا ہوا ہے۔ ایک ایسا علاقہ جہاں کے رہائشیوں کے لیے مشکلات کی بہتات اور مواقع انتہائی محدود ہیں وہاں کچھ نوجوان ایسے لاوارث جانوروں کی مدد کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں جو معذور ہو جاتے ہیں۔