غزہ میں بجلی کا بحران، شدید ہوتا ہوا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 29.06.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

غزہ میں بجلی کا بحران، شدید ہوتا ہوا

فلسطینی علاقے غزہ میں بجلی کے بحران کی بڑی وجہ اسرائیل اور مصر کی طرف سے اس علاقے کی طویل عرصے سے جاری ناکہ بندی کے علاوہ فلسطینی اتھارٹی اور غزہ میں حکمران حماس کے درمیان جاری سیاسی ٹکراؤ بھی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے اس علاقے میں انسانی بحران پیدا ہونے کے خطرے سے خبردار کیا گیا ہے۔ مصر نے غزہ کو ایندھن کی فراہمی شروع کی ہے۔ لیکن غزہ کے زیادہ تر باسیوں کو اب بھی یہی خدشہ ہے کہ یہ حل محض عارضی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:39
Now live
02:39 منٹ
  • تاریخ 29.06.2017
  • دورانیہ 02:39 منٹ
  • مصنف William Yang/ بینش جاوید (تانیا کریئمر)
  • تمام ویڈیوز ڈی ڈبلیو ویڈیو
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں ویڈیو
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/2fecR

پڑھیں بھی