عید الاضحیٰ اور قربانی: کشمیر میں جوش و خروش میں کمی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

عید الاضحیٰ اور قربانی: کشمیر میں جوش و خروش میں کمی

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں اس بار عید الاضحیٰ کے موقع پر روايتی جوش و خروش نہيں ديکھا جا رہا۔ اس کی کيا وجہ ہے، حکومتی پاليسيوں کے باعث پائی جانے والی بے يقينی، جانوروں کی زيادہ قيمتيں يا کورونا کی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور اس کے اثرات؟ مزيد بتا رہے ہيں سری نگر سے گوہر گيلانی۔

ویڈیو دیکھیے 04:18

پڑھیں بھی