عمر ایک سو برس لیکن ارادے آج بھی بلند | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

عمر ایک سو برس لیکن ارادے آج بھی بلند

جرمن خاتون لیزیل ہائسے ایک سو برس کی عمر میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ لیزیل نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:09