عمران خان کا مشورہ پلے باندھ لیا ہے: فہیم اشرف | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.04.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

عمران خان کا مشورہ پلے باندھ لیا ہے: فہیم اشرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کی ٹیم میں شمولیت پر بہت خوش ہیں۔ لاہور میں ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم نے کہا کہ وہ پاکستان کے لیے بہترین پرفارمنس دینا چاہتے ہیں تاکہ مستقبل میں بھی ان کی کارکردگی کو یاد کیا جائے۔

ویڈیو دیکھیے 01:30

پڑھیں بھی