dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
عراقی نژاد قاسم طاہر صالح جرمن پارليمان کے رکن ہيں۔ صالح کا ايک مہاجر سے ايک رکن پارليمان تک کا سفر يہ ظاہر کرتا ہے کہ جرمنی ميں مہاجرين و تارکين وطن اگر سماجی انضمام پر توجہ ديں، تو وہ اپنا مستقبل سنوار سکتے ہيں۔