’عارضی سہی لیکن گھر تو ہے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.04.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’عارضی سہی لیکن گھر تو ہے‘

یونان اور مقدونیہ کی سرحد پر واقع اڈومینی نامی گاؤں مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ بن چکا ہے۔ گیارہ ہزار مہاجرین اس مقام پر موجود ہیں۔ قبل ازیں اس چھوٹے سے گاؤں میں صرف 150 مقامی افراد آباد تھے، جن میں سے زیادہ تر پینشن پر گزارہ کرتے ہیں۔ اسی گاؤں کی ایک بزرگ خاتون مہاجرین کی اداس زندگیوں میں رنگ بھرنے کی کوشش میں ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:56
Now live
01:56 منٹ

پڑھیں بھی