طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کی اولین پریکٹس | عنوانات | DW | 22.08.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کی اولین پریکٹس

افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے کچھ دن بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کابل کے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ستمبر کے آغاز میں افغان قومی ٹیم سری لنکا میں پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی ایک سیریز کھیل رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:29

پڑھیں بھی