طالبان کا معاشی بحران زدہ ’پر امن‘ افغانستان | عنوانات | DW | 25.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

طالبان کا معاشی بحران زدہ ’پر امن‘ افغانستان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ملک سے جرائم ختم کرنے اور امن و امان قائم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ تاہم ملک کی مسلسل بگڑتی معاشی صورت حال عوام کے لیے پریشان کن بنتی جا رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:23

پڑھیں بھی