صلاحیت اور محنت کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا، پاکستانی نژاد بیلجیئن باکسنگ چیمپئن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.11.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

صلاحیت اور محنت کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا، پاکستانی نژاد بیلجیئن باکسنگ چیمپئن

بیلجیئم میں پاکستانی نژاد باکسر عمر شایان احمد کو باکسنگ کی لائٹ ویٹ کیٹیگری میں قومی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اب وہ بین الاقوامی سطح پر باکسنگ میں مزید ٹائٹل جیت کر پاکستان اور بیلجیئم کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھیے خالد حمید فاروقی کی یہ رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:00