1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستبنگلہ دیش

شیخ حسینہ، ایک سورج جو ڈوب گیا

6 اگست 2024

بنگلہ دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ملکی سیاست پر ایک طویل عرصہ چھائی رہیں۔ مگر ملک میں شدید نوعیت کے عوامی مظاہروں نے نہ صرف ان سے ان کا اقتدار چھین لیا بلکہ شاید سیاست کا باب ان کے لیے ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا۔

https://p.dw.com/p/4jB31