شہروں کی بڑھتی آبادی کیسے متاثر کرتی ہے وہاں موجود جنگلی حیات کو؟ | سوال | DW | 01.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

شہروں کی بڑھتی آبادی کیسے متاثر کرتی ہے وہاں موجود جنگلی حیات کو؟

شہری علاقوں میں کروڑوں افراد بستے ہیں۔ وہاں پیڑ پودے اور جنگلی حیات اپنا چال چلن شہری ماحول کے مطابق ڈھال لیتے ہیں۔ ایک سائنسدان یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ نیو یارک کی تیز رفتار زندگی کے بہت قریب رہنے والے چوہوں میں اور دیہی علاقوں میں آباد چوہوں میں کیا فرق ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:06

پڑھیں بھی