شمسی توانائی بجلی حاصل کرنے کا ماحول دوست ذریعہ | سوال | DW | 14.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

شمسی توانائی بجلی حاصل کرنے کا ماحول دوست ذریعہ

توانائی کے متبادل ذرائع میں سب سے تیز نمو کا حامل شعبہ شمسی توانائی کا ہے۔ چین اور بھارت جیسے ممالک اس شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ شمسی توانائی فوٹو وولٹیک سیلز یا سولوتھرمل سیلز کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔ دونوں ہی صورتوں میں ماحول دوست توانائی کے ذریعے بجلی کا حصول آسان ہے ۔

ویڈیو دیکھیے 03:56

پڑھیں بھی