شدید گرمی نہ صرف جسم بلکہ دماغ کے لیے بھی اچھی نہیں اس لیے گرمی میں خود کو ٹھنڈا ہی رکھیں۔ دنیا بھر میں گرمی کی شدت کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ عالمی درجہ حرارت بڑھ رہا اور موسموں میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اس لیے خیال رکھیں، یہ گرمی آپ کے جسم و دماغ دونوں کو ہی متاثر کر سکتی ہے۔