شاہین باغ کی دادی: 100 انتہائی بااثرعالمی شخصیات میں شامل | تمام میڈیا مواد | DW | 24.09.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

شاہین باغ کی دادی: 100 انتہائی بااثرعالمی شخصیات میں شامل

ٹائم میگزین کی ’2020 کی انتہائی بااثر شخصیات‘ میں 82 سالہ بلقیس بانو بھی شامل ہیں۔ بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ’شاہین باغ کی دادیوں‘ کی ہمت اورعزم نے عوامی تحریک کی ایک نئی سوچ عطا کی ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری