سینٹرل جیل کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سینٹرل جیل کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز

کراچی کے سینٹرل جیل کے عملے اور قیدیوں میں کووڈ انیس کے متعدد کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ جیل حکام کے مطابق متاثرہ مریضوں کو علیحدہ رکھ کر علاج کیا جا رہا ہے اور جیل میں وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ دیکھیے کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 02:37

پڑھیں بھی