سیریبلر اٹیکسیا کے مریض بچوں کی باہمت ماں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 04.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سیریبلر اٹیکسیا کے مریض بچوں کی باہمت ماں

پاکستان کے شہر لاہور میں آمنہ آفتاب ایک ایسے نہ ختم ہونے والے امتحان سے گزر رہی ہیں جس میں وہ پل پل جیتی اور مرتی ہیں۔ ان کے دونوں بچے سیریبلر اٹیکسیا نامی اعصابی بیماری کے مریض ہیں۔ وہ نہ بول سکتے ہیں نہ ہی بنا سہارے چل سکتے ہیں۔ یہ باہمت ماں پندرہ سالوں سے اپنے بچوں کے لیے قدرت کے کسی کرشمے کا انتظار کر رہی ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:29