سکھوں کا گردوارہ کورونا کے مریضوں کے لیے آکسیجن کا ذریعہ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.04.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سکھوں کا گردوارہ کورونا کے مریضوں کے لیے آکسیجن کا ذریعہ

گاڑیوں، رکشوں اور ایمبولینسوں میں سینکڑوں مریض ہسپتال پہنچ رہے ہیں۔ لیکن نئی دہلی کے ہسپتالوں میں نہ بستر دستیاب ہیں اور نہ ہی آکسیجن۔ ایسے میں بھارتی دارالحکومت کے نواح میں سکھوں کا ایک گردوارہ مریضوں کو آکسیجن فراہم کر رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:07

پڑھیں بھی