سپین کے کھیتوں میں مزدوری کرتا پنجابی شاعر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 31.01.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سپین کے کھیتوں میں مزدوری کرتا پنجابی شاعر

پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی زبان کے شاعر ارشد اعوان اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لیے دن بھر ہسپانوی کھیتوں میں محنت مزدوری کرتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ان کا تخلیقی سفر بھی جاری ہے۔ لیریدا سپین سے حافظ احمد کی رپورٹ میں تفصیلات دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 02:34

پڑھیں بھی