سُپر کبڈی لیگ میں خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی | تمام میڈیا مواد | DW | 09.05.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

سُپر کبڈی لیگ میں خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں سُپر کبڈی لیگ جاری ہے۔ اس لیگ میں ملک بھر کے مختلف شہروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اس موقع پر خواتین کبڈی کی کھلاڑیوں کے مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری