سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی: سوریا جناح لپرٹ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 30.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی: سوریا جناح لپرٹ

جرمن شہر شوائن فرٹ کی میئر سوریا جناح لپرٹ کا کہنا ہے کہ وہ سوچ سے جرمن ہیں لیکن دل سے مکمل پاکستانی ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سولہ برس پاکستان میں گزارے ہیں اور پاکستان میں گزارے ہوئے بچپن کے دن ان کے لیے سہانی یادیں ہیں۔ شوائن فرٹ سے عرفان آفتاب کی رپورٹ میں دیکھیے، سوریا لپرٹ کی پاکستان سے جرمنی تک ہجرت اور شہر کی میئر بننے کی دلچسپ کہانی۔

ویڈیو دیکھیے 09:25

پڑھیں بھی