سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال ڈپریشن کا سبب بنتا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال ڈپریشن کا سبب بنتا ہے؟

سوشل میڈیا صارفین فیس بک اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارمز کا استعمال اپ ٹو ڈیٹ رہنے سے لے کر بوریت دور کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ لیکن آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سوشل میڈیا کا بے جا استعمال ذہنی دباؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے؟

ویڈیو دیکھیے 02:27

پڑھیں بھی