سورج کی ایک دہائی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.06.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سورج کی ایک دہائی

امریکی خلائی ادارے ناسا کی سولر ڈائنیمکس آبزرویٹری (ای ڈی او) گزشتہ ایک دہائی سے سورج کی تصاویر کھینچ رہی ہے۔ زمین کے مدار سے کھینچی گئی ایس ڈی او کی یہ تصاویر ہمارے سورج کے بارے میں بہت سی نئی معلومات جمع کرنے کا سبب بھی بنیں۔ دیکھیے سورج کی ایک دہائی اس ٹائم لیپس میں۔

ویڈیو دیکھیے 01:40

پڑھیں بھی