سوئٹزرلینڈ کا ’رکشہ والا‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.08.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سوئٹزرلینڈ کا ’رکشہ والا‘

سوہن لال کبھی نئی دہلی میں رکشہ چلایا کرتے تھے۔ دو دہائی بعد وہ ایک بار پھر رکشہ چلا رہے ہیں۔ مگر اس بار سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں۔ سوہن لال اب سوئس شہری ہیں۔ وہ بہت جلد بیرن سے نئی دہلی تک اپنے رکشہ پر جانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:40
Now live
02:40 منٹ
  • تاریخ 07.08.2017
  • دورانیہ 02:40 منٹ
  • مصنف William Yang/ بینش جاوید (زبیر احمد)
  • تمام ویڈیوز ڈی ڈبلیو ویڈیو
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں ویڈیو
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/2hoXE

پڑھیں بھی