سنو کبڈی، وادی سوات میں مقبول ہوتا کھیل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سنو کبڈی، وادی سوات میں مقبول ہوتا کھیل

وادی سوات میں واقع کالام میں جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے اور سردی کی شدت خون جما رہی ہے وہی کالام کے شاہی گراونڈ میں کبڈی کے مقابلے کھلاڑیوں کے جسم میں حرارت پیدا کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:24