سندھی ثقافت کا عالمی دن: ’زندہ قومیں اپنی ثقافت کو مرنے نہیں دیتیں‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.12.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سندھی ثقافت کا عالمی دن: ’زندہ قومیں اپنی ثقافت کو مرنے نہیں دیتیں‘

پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ کئی سالوں سے دسمبر کے پہلے ویک اینڈ پر ’سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن صوبہ سندھ کے باشندے سر پر روایتی سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر ریلیاں نکالتے ہیں اور سندھی گانوں پر رقص کرتے ہیں سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:03

پڑھیں بھی